جمعہ، 22-مئی،2026
جمعہ 1447/12/05هـ (22-05-2026م)

ہول سیل گروسرز ایسوسی ایشن کا کمشنر کراچی کے ریٹ پر اجناس فروخت کرنے سے انکار

07 مارچ, 2024 15:25

 

ہول سیل گروسرز ایسوسی ایشن نے کمشنر کراچی کے ریٹ پر اجناس فروخت کرنے سے انکار کردیا۔

ہول سیل گروسرز ایسوسی ایشن نے کمشنر کراچی کے ریٹ پر اجناس فروخت کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ ہم کمشنر کراچی کی ریٹ لسٹ نہیں مانتے۔

تاجروںنے بطور احتجاج اپنی دکانیں بند کرکے جوڑیا بازار سے اجناس کی فروخت بند کردی ہیں، تاجروں کا کہنا ہے کہ کمشنر کراچی کی ریٹ لسٹ پر کام کرنے سے ہمیں کروڑوں کا نقصان ہوجائے گا۔

یہ پڑھیں :مہنگائی کے ستائے عوام پر ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاری

Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔