جمعہ، 22-مئی،2026
جمعہ 1447/12/05هـ (22-05-2026م)

حکومت کا قیدیوں کی سزاؤں میں بڑی کمی کا فیصلہ

08 مارچ, 2024 15:26

 

وفاقی حکومت کا انسانی بنیادوں پر سزاؤں میں کمی کا فیصلہ کیا ہے۔

وزارت داخلہ کی جانب سے چاروں صوبوں کو مراسلہ جاری کردیا۔

مراسلے میں کہا گیا ہے کہ خواتین و بچوں کی دو سال تک سزائیں معاف کی جائیں۔

سزاوں میں کمی ڈکیتی، قتل اور ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث خواتین کیلئے ہوگی۔

65 سال سے زائد العمر مرد جو اپنی سزا کا ایک تہائی حصہ گزار چکے وہ بھی فیصلے سے مستفید ہوسکیں گے ۔

سزا کا ایک تہائی حصہ گزار لینے والی 60 سال سے زائد العمر خواتین پر بھی فیصلے کا اطلاق ہوگا۔

یہ پڑھیں : دبئی میں گداگروں کیخلاف ایکشن، 5 ہزار درہم جرمانہ اور 3ماہ جیل کی سزا ہوگی

Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔