جمعہ، 22-مئی،2026
جمعہ 1447/12/05هـ (22-05-2026م)

وزیراعظم نے رمضان پیکیج ساڑھے 7ارب سے بڑھا کر ساڑھے 12ارب کردیا

10 مارچ, 2024 14:30

 

وزیراعظم شہبازشریف نے رمضان میں عوام کیلئے خصوصی پیکیج کا حجم بڑھادیا ہے۔

وزیر اعظم نے پیکیج کا حجم ساڑھے 7ارب سے بڑھا کر ساڑھے 12ارب کردیا۔

وزیراعظم کی رمضان ریلیف پیکیج کاججم بڑھانے کےعلاوہ دائرہ کار بھی مزید وسیع کرنے کی ہدایت کی ہے۔

اس پیکج کی مد میں میں یوٹیلیٹی اسٹورز،بی آئی ایس پی ،موبائل یونٹس بھی کھانے پینے کی سستی اشیا فراہم کی جائیں گی۔

وزیر اعظم نے متعلقہ حکام کو ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ زیاد ہ سے زیادہ غریب ،نادرا اور مستحق افراد تک رمضان ریلیف پیکیج پہنچایا جائے،۔

یہ پڑھیں :نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا

Catch all the Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔