حماس نے 4 اسرائیلی قیدیوں کی لاشیں ریڈ کراس کے حوالے کردیں

حماس نے 4 اسرائیلی قیدیوں کی لاشیں ریڈ کراس کے حوالے کردیں
حماس نے 4 اسرائیلی قیدیوں کی لاشیں ریڈ کراس کے حوالے کردی ہیں۔
خبر ایجنسی کے مطابق لاشوں کی حوالگی کا عمل خان یونس میں تقریب کے بغیر ہوا جبکہ یہ لاشیں اتساحی عیدان، ایتسیک الجریط، اوھاد یہلومی اور شلومو منصور نامی یرغمالیوں کی ہیں۔
خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ رہائی پانے والے فلسطینیوں کو لے کر بس مغربی کنارے رام اللہ پہنچ گئی۔
واضح رہے کہ اسرائیل اپنی جیلوں اور کیمپوں سے 642 فلسطینیوں کو چھوڑ رہا ہے۔
Catch all the دنیا News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.












