علی شیخانی نے لاکھوں نوجوانوں کو نوکریاں دینے کا اعلان کر دیا

علی شیخانی نے لاکھوں نوجوانوں کو نوکریاں دینے کا اعلان کر دیا
امریکا سے آئے فرزند پاکستان سماجی رہنما علی شیخانی نے ملک بھر میں نوجوانوں کو 5 لاکھ نوکریاں دینے کا اعلان کر دیا۔
جی ٹی وی نیوز کے مطابق امریکا سے پاکستان آئے مہمان سماجی رہنما علی شیخانی کی جانب سے آن لائن فوڈ ایپلی کیشن متعارف کرائی گئی جس کے تحت پہلے مرحلے کے دوران کراچی میں 50 ہپزار نوکریاں دی جائیں گی۔
مزید پڑھیں:پاکستانی نژاد علی شیخانی نے بھی انتخاب جیت لیا
مزید پڑھیں:سماجی کارکن ظفر عباس نے اپنا کپڑوں کا کون سا براند لانچ کیا؟
علی شیخانی کا کہنا تھا کہ ایپلی کیشن کے ذریعے بے روزگار نوجوانوں میں روزگار فراہم کیا جائے گا۔
خیال رہے کہ پاکستانی نژاد علی شیخانی نے جے ڈی سی کے سحری دسترخوان پر ایپلی کیشن متعارف کروائی۔
Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.











