اتوار، 22-مارچ،2026
اتوار 1447/10/03هـ (22-03-2026م)

انجینئر محمد علی مرزا جہلم سے گرفتار

26 اگست, 2025 00:27

جہلم سے معروف مذہبی اسکالرانجینئرمحمدعلی مرزاکو پولیس نے گرفتارکرلیا ہے۔

پولیس کے مطابق انجینئر محمد علی مرزا کو تھری ایم پی اوکے تحت حراست میں لے کرجیل منتقل کردیاگیا۔

پولیس نے جہلم میں موجود ان کی اکیڈمی کوبھی تالےلگاکرسیل کردیا ہے۔

ذرائع کے مطابق ان کی گرفتاری ڈی پی او کے احکامات پر عمل میں آئی کیوں کہ انجینئر محمد علی مرزا کو مذہبی جماعتوں کی جانب سے جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول ہوئی تھیں۔

Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔