شہدائے وطن کو سلام، کیپٹن محمد علی قریشی شہید کی پہلی برسی

کیپٹن محمد علی قریشی شہید کی پہلی برسی آج منائی جارہی ہے۔
جان سلامت رہے نہ رہے، سرزمینِ پاکستان سدا سلامت رہے، وطن کیلئے جان کا نذرانہ پیش کرنے والے شہدا کو پوری قوم خراجِ عقیدت پیش کرتی ہے۔
آج کیپٹن محمد علی قریشی شہید کی پہلی برسی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جارہی ہے۔
کیپٹن محمد علی قریشی شہید نے وطن عزیز کے دفاع کیلئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا۔
انہوں نے اکتوبر 2018 میں پاکستان آرمی میں کمیشن حاصل کیا۔
کیپٹن محمد علی قریشی شہید نے 5 سال سے زائد عرصے تک دفاعِ وطن کا مقدس فریضہ سرانجام دیا۔
کیپٹن محمد علی قریشی شہید کے جذبی قربانی اور بےمثال بہادری کو قوم سلام پیش کرتی ہے۔
Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.








