سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خبر؛ حکومت نے اہم فیصلہ کرلیا

Government Officers Alert! Historic Decision by the Government
سندھ حکومت نے سرکاری دفاتر میں اوقاتِ کار کی پابندی نہ ہونے پر سخت نوٹس لے لیا ہے۔
حکام کے مطابق مختلف محکموں میں موجود کئی افسران صبح 9 بجے دفتر نہیں پہنچتے، جس کی وجہ سے روزانہ کے کاموں میں تاخیر ہوتی ہے۔ عوام کو ملنے والی خدمات بھی اس مسئلے سے متاثر ہوتی ہیں۔
محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن نے تمام سرکاری محکموں کو واضح ہدایات جاری کی ہیں کہ دفتری حاضری ہر صورت صبح 9 بجے تک یقینی بنائی جائے۔
Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.











