شادی کے دن باپ بیٹے نے اپنی بیٹی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

شادی کے دن باپ بیٹے نے اپنی بیٹی کو موت کے گھاٹ اتار دیا
بہاولپور کے علاقے بستی سکھیل میں ایک دلخراش واقعہ پیش آیا، جہاں شادی کے دن ہی باپ اور بیٹے نے اپنی بیٹی کو قتل کر دیا۔
پولیس کے مطابق مقتولہ کو بچپن سے اس کی پھوپھی نے پالا تھا، لیکن گزشتہ روز اسے اس کے والد نے اپنے گھر لے جانے کے بعد بیٹی پر تشدد کیا اور قتل کر کے لاش کھیتوں میں پھینک دی۔
ابتدائی تحقیقات کے مطابق والد اور بیٹا اس شادی سے ناخوش تھے، جس کی وجہ سے قتل کیا گیا۔
پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے، اور علاقے میں سخت حفاظتی اقدامات کیے گئے ہیں۔
Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.











