منگل، 10-فروری،2026
پیر 1447/08/21هـ (09-02-2026م)

مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی عرفان شفیع کھوکھر انتقال کرگئے

22 دسمبر, 2025 09:31

 مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی عرفان شفیع کھوکھر انتقال کر گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق عرفان شفیع کھوکھر پی پی 167 لاہور سے رکن اسمبلی کے طور پر خدمات انجام دے رہے تھے۔

وزیراعظم شہباز شریف نے مرحوم کی وفات پر گہرے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان کے لیے دعا اور اہل خانہ سے ہمدردی کا اظہار کیا۔

عارف شفیع کھوکھر کی وفات پر سیاسی حلقوں اور جماعتی رہنماؤں کی طرف سے دلی رنج و افسوس کا سلسلہ جاری ہے۔

Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔