پیر، 9-فروری،2026
پیر 1447/08/21هـ (09-02-2026م)

کرک: پولیس موبائل پر حملہ کرنے والے 8 دہشتگرد ہلاک

24 دسمبر, 2025 09:27

خیبرپختونخوا کے ضلع کرک میں پولیس موبائل پر حملہ کرنے والے 8 دہشتگرد ہلاک کر دیے گئے ہیں۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کے تبادلے کے دوران مطلوبہ دہشتگرد عارف عرف "ڈان” بھی مارا گیا، یہ کارروائی اس حملے کے جواب میں کی گئی، جس میں دہشتگردوں کے فائرنگ سے 5 پولیس اہلکار شہید ہو گئے تھے۔

شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ میں وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی اور چیف سیکرٹری اور آئی جی پی ذوالفقار حمید نے شرکت کی اور پولیس اہلکاروں کی قربانی کو خراجِ تحسین پیش کیا۔

Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔