ہفتہ، 25-اپریل،2026
ہفتہ 1447/11/08هـ (25-04-2026م)

سونے کی قیمت میں یکدم بڑا اضافہ

25 اپریل, 2026 14:13

ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

صرافہ مارکیٹ کے مطابق فی تولہ سونا 2 ہزار 300 روپے مہنگا ہو کر 4 لاکھ 93 ہزار 162 روپے کا ہو گیا ہے، جس سے سونا مسلسل مہنگائی کے رجحان پر برقرار ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 1 ہزار 971 روپے اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 22 ہزار 806 روپے ہو گئی ہے۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 23 ڈالر اضافے سے 4708 ڈالر فی اونس ہے۔

Catch all the کاروبار News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔