سونے کی قیمت میں زبردست کمی؛ فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

Gold prices in Pakistan Today - june 10, 2026
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
آل پاکستان صرافہ مارکیٹ کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 12627 روپے کمی ہوئی ہے، جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 42 ہزار 436 روپے ہو گئی ہے۔
10 گرام سونے کی قیمت 11364 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 78 ہزار 170 روپے ہوگئی۔
اس کے علاوہ 385 روپے کی کمی سے فی تولہ چاندی کی قیمت6929 روپے ہوگئی۔
دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں126 ڈالر کمی سے فی اونس سونا 4200ڈالر پرآگیا۔
Catch all the کاروبار News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.











