سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ریکارڈ؛ فی تولہ قیمت جان کر ہوش اڑجائیں

Gold prices in Pakistan Today - june 13, 2026
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
آل پاکستان صرافہ مارکیٹ کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 4370 روپے اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 44 ہزار 336 روپے ہو گئی ہے۔
اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 3933 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 79 ہزار 880 روپے ہو گیا۔
اس کے علاوہ فی تولہ چاندی 200 روپے کے اضافے سے 7279 روپے پر پہنچ گئی ہے۔
دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونا 43.70 ڈالر مہنگا ہوکر 4219 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا۔
Catch all the کاروبار News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.










