جمعرات، 18-جون،2026
جمعرات 1448/01/03هـ (18-06-2026م)

سونے کی قیمت میں زبردست کمی؛ فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

18 جون, 2026 14:24

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آل پاکستان صرافہ مارکیٹ کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 2300 روپے کمی ہوئی ہے، جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 52 ہزار 936 روپے ہو گئی ہے۔

10 گرام سونے کی قیمت 2070 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 87 ہزار 615 روپے ہوگئی۔

اس کے علاوہ ملک میں چاندی کی قیمت 144 روپے کم ہونے سے فی تولہ قیمت 7359 روپے کی سطح پر آگئی ہے۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونا 23 ڈالر سستا ہونے سے فی اونس سونے کی قیمت 4305 ڈالر ہو گئی ہے۔

Catch all the کاروبار News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔