ہفتہ، 20-جون،2026
ہفتہ 1448/01/05هـ (20-06-2026م)

سونے کی قیمت میں آج بھی کمی ہوگئی

20 جون, 2026 14:32

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آل پاکستان صرافہ مارکیٹ کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 43 روپے کمی ہوئی ہے، جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 37 ہزار 993 روپے ہو گئی ہے۔

10 گرام سونے کی قیمت 39 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 74 ہزار 166 روپے ہوگئی۔

اس کےعلاوہ فی تولہ چاندی کی قیمت 16 روپے بڑھکر 6972 روپے ہوگئی۔

دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں 43 سینٹ سستا ہوکر فی اونس سونا 4155 ڈالر 57 سینٹ پر آ گیا۔

Catch all the کاروبار News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔