جمعہ، 10-جولائی،2026
جمعہ 1448/01/25هـ (10-07-2026م)

سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی

10 جولائی, 2026 15:26

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آل پاکستان صرافہ مارکیٹ کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں  1400 روپے کمی ہوئی ہے، جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 32 ہزار 436 روپے ہو گئی ہے۔

10 گرام سونے کی قیمت 1200 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 70 ہزار 744 روپے ہوگئی۔

اس کے علاوہ فی تولہ چاندی کی قیمت 11 روپے بڑھکر 6432 روپے ہوگئی۔

دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں 14 ڈالر سستا ہوکر فی اونس سونا 4100 ڈالر پر آگیا۔

Catch all the کاروبار News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔