سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی

Gold prices in Pakistan Today - july 10, 2026
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
آل پاکستان صرافہ مارکیٹ کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 1400 روپے کمی ہوئی ہے، جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 32 ہزار 436 روپے ہو گئی ہے۔
10 گرام سونے کی قیمت 1200 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 70 ہزار 744 روپے ہوگئی۔
اس کے علاوہ فی تولہ چاندی کی قیمت 11 روپے بڑھکر 6432 روپے ہوگئی۔
دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں 14 ڈالر سستا ہوکر فی اونس سونا 4100 ڈالر پر آگیا۔
Catch all the کاروبار News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.











