منگل، 4-اگست،2026
منگل 1448/02/21هـ (04-08-2026م)

سونے کی قیمت میں کمی ہو گئی

04 اگست, 2026 14:51

پاکستان کی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونا 500 روپے سستا ہوگیا، جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 27 ہزار 936 روپے فی تولہ مقرر کر دی گئی ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 428 روپے کی کمی ہوئی، جس کے بعد نئی قیمت 3 لاکھ 66 ہزار 886 روپے ہوگئی ہے۔

اس کے علاوہ فی تولہ چاندی کی قیمت 60 روپےبڑھکر 6351 روپےہوگئی۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں 5 ڈالر سستا ہو کر فی اونس سونا 4055 ڈالر کا ہو گیا۔

Catch all the کاروبار News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔