سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ہوگیا

Gold prices in Pakistan Today - august 03, 2026
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
آل پاکستان صرافہ مارکیٹ کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 1700 روپے اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 28 ہزار 436 روپے ہو گئی ہے۔
10 گرام سونے کی قیمت 1457 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 67 ہزار 314 روپے ہوگئی۔
اس کے علاوہ فی تولہ چاندی کی قیمت 54 روپے بڑھکر 6291 روپے ہوگئی۔
دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 17 ڈالر مہنگا ہوکر 4 ہزار 60 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا۔
Catch all the کاروبار News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.












