جمعرات، 10-ستمبر،2026
جمعرات 1448/03/28هـ (10-09-2026م)

سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ

10 ستمبر, 2026 16:08

پاکستان میں سونے کی قیمت میں 600 روپے فی تولہ کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 62 ہزار 336 روپے کا ہوگیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز صرافہ ایسوسی ایشن (APGJSA) کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت بھی 515 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 96 ہزار 378 روپے ہوگئی۔

اس کے علاوہ فی تولہ چاندی کی قیمت 17 روپے کمی سے 7124 روپے ہوگئی۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں 6 ڈالر کمی سے فی اونس سونا 4398 ڈالر پرآگیا۔

Catch all the کاروبار News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔