اتوار، 14-جون،2026
اتوار 1447/12/28هـ (14-06-2026م)

سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی ہوگئی

01 جون, 2026 14:13

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آل پاکستان صرافہ مارکیٹ کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 3100 روپے کمی ہوئی ہے، جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 71 ہزار 762 روپے ہو گئی ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 2658 روپے کم ہونے کے بعد 4 لاکھ 4 ہزار 459 روپے کی سطح پر آ گئی ہے۔

اس کے علاوہ فی تولہ چاندی کی قیمت 8 ہزار 34 روپے پر برقرار ہے۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں 31 ڈالرکی کمی سے فی اونس سونا 4494 ڈالر پر آگیا۔

Catch all the کاروبار News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔