راونتی کچے کے ڈاکوؤں کا محاصرہ، دریائے سندھ کے کنارے 50 چوکیاں قائم

اوباڑو : پولیس حکام کا کہنا ہے کہ دریائے سندھ کے کنارے 50 چوکیاں قائم کی گئیں ہیں۔ ہر چوکی پر 8 اہلکار تعینات کیے گئے ہیں۔
پولیس کے مطابق کچے کے تمام داخلی وخارجی راستوں پر کڑی نگرانی ہوگی۔ آئی جی سندھ نے 50 چوکیاں قائم کرنے اور ان پر 480 اہلکار تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں : رینجرز اور پولیس کی انٹیلی جنس معلومات پر کارروائی، ٹی ٹی پی کے 2 ملزمان گرفتار
آئی جی سندھ کے حکم پر ہر چوکی پر 4 اعلیٰ نسل کے کتے بھی رکھنے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔ آئی جی سندھ کل چوکیوں اور آپریشن کا جائزہ لینے کیلئے دورہ کریں گے۔
Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.










