ہفتہ، 11-اکتوبر،2025
ہفتہ 1447/04/19هـ (11-10-2025م)

کراچی شہر میں آج موسم کیسا رہے گا؟ اہم پیشگوئی

01 جون, 2025 11:30

کراچی: محکمہ موسمیات نے شہرِ قائد میں موسم آج بھی گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔

محکمۂ موسمیات کے مطابق شہر میں زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 39 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔

مزید پڑھیں: محکمہ موسمیات نے بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی کردی

محکمۂ موسمیات نے بتایا کہ کراچی میں شام کے اوقات میں ہوا میں نمی کا تناسب 40 سے 50 فیصد تک رہ سکتا ہے۔

شہر کی ہوا میں نمی کا تناسب زیادہ ہونے کی وجہ سے گرمی کا احساس زیادہ ہوگا۔

مزید پڑھیں:گرمی سے ستائے عوام کیلئے بری خبر؛ محکمہ موسمیات نے شہریوں کو خبردار کردیا

محکمۂ موسمیات نے یہ بھی بتایا کہ کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کم سے کم درجۂ حرارت 29.7 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا اور ہوا میں نمی کا تناسب 75 فیصد رہا ہے۔

Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔