پیر، 13-اکتوبر،2025
پیر 1447/04/21هـ (13-10-2025م)

چیمئپنز ٹرافی؛ تنازعات میں گِھری بھارتی ٹیم کا اعلان کل ہوگا

17 جنوری, 2025 17:51

بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے اعلان کیا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی کیلئے ٹیم انڈیا کا اعلان کل ہوگا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق انگلیںڈ کیخلاف 3 میچوں کی ون ڈے سیریز کے ساتھ ساتھ چیمپئنز ٹرافی 2025 بھارتی ٹیم کا اعلان کل ہوگا، بھارتی کپتان روہت شرما اور چیف سلیکٹر پریس کانفرنس کے ذریعے اسکواڈ بتائیں گے۔

اسکواڈ کے اعلان کے بعد پریس کانفرنس 12:30 بجے شروع ہوگی جبکہ بھارتی ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر پریس کانفرنس کا حصہ نہیں ہوں گے۔

مزید پڑھیں: صائم ایوب چیمپئنز ٹرافی نہیں کھیل سکیں گے!

انگلیںڈ کیخلاف 5 ون ڈے میچز کی سیریز سے قبل دونوں ٹیمیں ٹی20 سیریز میں مدمقابل آئیں گی۔

دونوں ٹیموں کے درمیان 3 ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز کا آغاز 6 فروری سے ہوگا۔

Catch all the Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔