ایران امریکا مذاکرات میں عدم پیشرفت، خام تیل کی قیمت 9 فیصد بڑھ گئی

Major drop in oil prices; important update on petrol and diesel rates has arrived
ایران امریکا مذاکرات میں عدم پیشرفت کے باعث خام تیل کی قیمت 9 فیصد بڑھ گئی۔
تفصیلات کے مطابق امریکا اور ایران کے درمیان اسلام آباد میں ہونے والے مذاکرات میں کوئی ڈیل نہ ہونے کی وجہ سے عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 9 فیصد بڑھ گئی ہے۔
برینٹ خام تیل 103 ڈالر، ڈبلیو آئی ٹی 105 ڈالر فی بیرل سے زائد میں فروخت ہو رہا ہے۔
اس کے علاوہ یو اے ای مربن خام تیل کی قیمت ایک فیصد کمی کے ساتھ 98 ڈالر فی بیرل کی سطح پر موجود ہے۔
Catch all the کاروبار News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.










