منگل، 5-مئی،2026
پیر 1447/11/17هـ (04-05-2026م)

بلوچستان میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.3 ریکارڈ

26 مارچ, 2023 14:45

جھل مگسی: بلوچستان کے ضلع جھل مگسی میں 4.3 شدت کے زلزلے کے جھٹکے ریکارڈ کیے گئے ہیں۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز جھل مگسی سے 20 کلومیٹر جنوب مغرب میں تھا۔

یہ بھی پڑھیں: زلزلے کے دوران زمین کانپتی رہی ؛مگر اینکر نہ ڈرا اورنہ سہما ،ویڈیو وائرل

یاد رہے کہ چند روز قبل اسلام آباد سمیت پنجاب، خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے تھے جس کے نتیجے میں 9 جاں بحق جبکہ 160 سے زائد افراد زخمی ہوئے۔

Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔