جمعہ، 1-مئی،2026
جمعہ 1447/11/14هـ (01-05-2026م)

فواد چوہدری اور حماد اظہر درخواست ضمانت منظور

13 اپریل, 2023 12:39

لاہور : عدالت نے فواد چوہدری اور حماد اظہر درخواست ضمانت کرتے ہوئے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا۔

لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں عمران خان سمیت دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری درخواست ضمانتوں کی سماعت ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں : عدالت نے علی امین گنڈا پور کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات طلب کرلیں

جج اعجاز احمد بٹر نے فواد چوہدری اور حماد اظہر کی جانب سے ضمانتی مچلکے جمع نہ کرانے پر عدالت وکیل پر اظہار برہمی کیا اور دونوں رہنماؤں کو گرفتار کرنے کا حکم دیتے ہوئے ضمانت خارج کر دی۔

تحریک انصاف کے رہنماء حمَاد اظہر اور فواد چوہدری عدالت میں پیش ہوگئے، جس پر عدالت نے اپنا فیصلہ واپس لے لیا۔

Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔