منگل، 17-فروری،2026
پیر 1447/08/28هـ (16-02-2026م)

سندھ میں دہشتگردوں کیخلاف گھیرا تنگ، پولیس کا داخلی و خارجی راستوں کی نگرانی کا فیصلہ

27 اپریل, 2023 13:22

کراچی: سندھ میں دہشت گردوں کے خلاف گھیرا تنگ، سندھ پولیس کا داخلی و خارجی راستوں کی نگرانی کا فیصلہ کرلیا۔

سندھ پولیس نے ٹول پلازہ سمیت حساس علاقوں میں کیمرے نصب کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جدید کیمروں کے ذریعے ٹول پلازہ سمیت 40 مقامات کی نگرانی کی جائیگی۔

سندھ پولیس نے حکومت سے ڈیڑھ ارب روپے کی منظوری کی سفارش کردی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سندھ پولیس کا 22 ٹول پلازوں کو جدید کیمروں، آلات اور نفری سے لیس کرنے کا منصوبہ

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ جدید کیمروں سے گاڑیوں کی نمبر پلیٹس اور مشکوک افراد کا کرمنل ریکارڈ سرچ کیا جائیگا۔

Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔