جنوبی وزیرستان میں فائرنگ کر کے تین افراد کو قتل کردیا گیا

پشاور : جنوبی وزیرستان کے مصرف بازار میں فائرنگ سے تین افراد جاں بحق ہوگئے۔
جنوبی وزیرستان کے مرکزی شہر وانا کے بازار میں فائرنگ کی گئی، جس کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق، جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔
یہ بھی پڑھیں : شمالی وزیرستان : رواں سال ٹی ٹی پی کیخلاف آپریشنز میں 50 شدت پسند ہلاک ہوئے : رپورٹ
قتل کی وجہ ذاتی دشمنی بتائی گئی ہے۔ پولیس موقع پر پہنچ گئی اور زخمی کو علاج کے لیئے اسپتال منتقل کردیا گیا۔
Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.









