جمعہ، 22-مئی،2026
جمعہ 1447/12/05هـ (22-05-2026م)

احتساب عدالت سے اشتہاری حسین اور حسن نوازکا وطن واپسی کا فیصلہ

06 مارچ, 2024 11:16

 

احتساب عدالت ا سلام آباد سے اشتہاری حسین نواز اور حسن نوازنے وطن واپسی کا فیصلہ کیا ہے۔

دوسری جانب ایون فیلڈ ریفرنس میں جاری دائمی وارنٹ گرفتاری معطل کرنے کی درخواست دائر کردی گئی،درخواست احتساب عدالت کے جج ناصرجاوید رانا کی عدالت میں دائر کی گئی۔

قاضی مصباح الحسن ایڈووکیٹ نے بتایا کہ 12مارچ کو حسن اور حسین نواز کوپاکستان آنا ہے ۔

جج ناصر جاوید رانا نے کہا کہ اس درخواست پر نوٹس کردیتے ہیں ، عدالت نے تفتیشی افسر کو کل کے لیے نوٹس جاری کردیا۔

یہ پڑھیں : نواز شریف وطن واپس نہیں آئینگے، آئے تو میں ویلکم کروں گا: اعتزاز احسن

 

Catch all the Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔