اسرائیل ماہ رمضان میں مسلمانوں کی مسجد اقصیٰ آمد پر آمادہ

اسرائیل ماہ صیام میں مسلمانوں کے لئے مسجد اقصیٰ میں آمد پر آمادہ ہوگیا ہے۔
اسرائیلی میڈیا کی جانب سے جاری رپورٹس کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مسلمان رمضان المبارک کے پہلے ہفتے میں مسجد اقصیٰ میں نماز ادا کرسکیں گے۔
مسجد اقصیٰ میں داخلے کا باضابطہ اعلان ہر ہفتے سیکیورٹی کا جائزہ لے کر کیا جائے گا۔
یہ پڑھیں : اسرائیل کے مسجد اقصیٰ میں بربریت کے بعد غزہ اور لبنان پر فضائی حملے
Catch all the دنیا News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.











