پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان
پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک دم بڑا اضافہ متوقع ہے۔
تیل کمپنیر ذرائع کے مطابق 16 نومبر سے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 2 روپے 58 پیسے اضافے کا امکان جبچکہ فی لیٹر ڈیزل ساڑھے 5 روپے مہنگا ہوسکتا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 2 روپے 58 پیسے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔
خیال رہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے یکم نومبر سے اگلے 15 روز کے لیے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں ایک روپے 35 پیسے کا اضافہ کیا گیا تھا۔
یکم نومبر کو کیے گئے اضافے کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 248 روپے 38 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی تھی۔
Catch all the Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.












