پیر، 23-مارچ،2026
پیر 1447/10/04هـ (23-03-2026م)

دیہاتی لڑکی کی خوبصورتی نے سوشل میڈیا پر توجہ حاصل کر لی

04 جنوری, 2025 14:25

بھارتی ریاست راجستھان کی ایک نوجوان لڑکی کی ولاگر کے ساتھ گفتگو کی ویڈیو نے سوشل میڈیا کی توجہ حصل کر لی۔

راجستھانی جیوتی کی ایک ویڈیو نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی ہے جس میں جیوتی روایتی لباس میں ملبوس ہیں اور کم سے کم میک اپ کے ساتھ ہنس رہی ہیں اور ایک وی لاگر کے ساتھ بے ساختہ بات چیت کر رہی ہیں۔

مزید پڑھیں:وائرل ویڈیوز کے بعد مناہل ملک سوشل میڈیا پر لوٹ آئیں

ویڈیو میں جیوتی بندیا، بالیاں اور چوڑیاں پہنے نظر آرہی ہیں، جو انکے روایتی دلکشی میں اضافہ کرتی ہیں۔ ان کی قدرتی خوبصورتی اور سادگی نے سوشل میڈیا صارفین کو اپنی طرف متوجہ کیا ہے، جس کی وجہ سے بڑے پیمانے پر تعریف کی جارہی ہے اور ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Nk Choudhary (@nemu_.__)

Catch all the Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔