افغان طالبان نے امریکا کے آگے گھٹنے ٹیک دیے

افغان طالبان نے امریکا کے آگے گھٹنے ٹیک دیے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکیوں سے خوف میں آخر افغانستان نے امریکا کے سامنے گھٹنے دیے۔
ٹرمپ نے پہلے مطالبہ کیا کہ افغانستان ہمارا اسلحہ واپس کرے جس پر افغان آرمی چیف نے بھڑک ماری کہ جس میں ہمت ہے آکر لے لے، جواب میں امریکا نے طالبان کی امداد بند کر دی۔
چند ہفتوں میں طالبان کے ہوش ٹھکانے آگئے تو ٹرمپ نے زلمے خلیل زاد کی قیادت میں وفد بھیجا اور تین شرائط رکھیں کہ یہ مانو گے تو امداد کی بحالی کا سوچ سکتے ہیں۔
امریکا نے مطالبہ کیا کہ پہلے ہمارا قیدی رہا کرو، جو طالبان نے فوراً واپس کر دیا، دوسرا یہ کہ ہمارا سارا اسلحہ واپس کرو جہاں ہو جس کے پاس ہو اکھٹا کر کے دو۔ اس پر بھی طالبان مان گئے ہیں۔
ٹرمپ انتظامیہ نے افغان طالبان سے مطالبہ کیا کہ بگرام ائربیس ہمیں واپس دو جہاں ہماری فوج موجود رہے گی اور اس خطے میں آپریٹ کرے گی، یہ بھی طالبان مان گئے۔
افغانیوں کے حوالے سے کہا جاتا ہے کہ ڈالرز کے لیے اپنی ماں بھی بیچ دیتے ہیں، یہ وہی طالبان ہیں جو کہتے تھے کہ افغانستان میں کوئی غیر ملکی فوج کیسے رہ سکتی ہے۔
اب امریکی فوج افغانستان میں واپس آجائیگی اور طالبان ملازموں کی طرح ان کی خدمت اور حفاظت کریں گے۔
طالبان نے پاکستان کی شکایت کی جس پر امریکا نے کہا کہ تم اسلحہ واپس کرو گے تو پاکستان میں ویسے ہی دہشتگردی کم ہوجائے گی جس کے بعد دونوں ممالک کے تعلقات بہتر ہوجائیں گے۔
یہ کہا جا سکتا ہے کہ کل طالبان نے امریکا کے سامنے مکمل طور پر سرنڈر کر دیا ہے۔
Catch all the دنیا News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.










