اتوار، 22-مارچ،2026
اتوار 1447/10/03هـ (22-03-2026م)

پنجاب میں تباہ کن سیلاب، کرتارپور کا پورا علاقہ زیرِ آب

27 اگست, 2025 14:00

پنجاب میں تباہ کن سیلاب سے کرتارپور کا پورا علاقہ زیر آب آگیا۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب میں دریاؤں کے بہاؤ میں مسلسل اضافہ ہوتا جارہا ہے جس کے باعث صوبے کے مختلف اضلاع میں سیلابی صورتحال کا سامنا ہے۔

ضلع نارووال میں سیلابی پانی کے باعث کرتارپور کا پورا علاقہ زیر آب آگیا جس کے باعث پانی گھروں اور کھیتوں میں داخل ہوگیا ہے۔

دریاؤں کے کنارے آباد لوگوں کی محفوظ مقامات پر منتقلی جاری ہے اور حکام نے ریڈ الرٹ جاری کرتے ہوئے لوگوں کو دریاؤں کے کناروں سے دور رہنے کی ہدایت کی ہے۔

Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔