اتوار، 22-مارچ،2026
اتوار 1447/10/03هـ (22-03-2026م)

صوبے بھر کے تمام اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ، چھٹیاں منسوخ

27 اگست, 2025 19:48

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے بھر کے تمام اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی۔

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر صوبے بھر کے اسپتالوں کے عملے کی چھٹیاں منسوخ کردی گئیں۔

انہوں نے الرٹ رہنے کا حکم دیتے ہوئے سانپ کاٹنے اور دیگر ایمرجنسی ادویات کواسپتالوں میں دستیاب رکھنے کی ہدایت کی ہے۔

Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔