کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافہ

Citizens should get ready; a major weather forecast has been issued
کراچی میں نمی کا تناسب زائد ہونے کے باعث گرمی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی سمت سے 11 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں ، کم سے کم درجہ حرارت 28 سینٹی گریڈ تک ریکارڈ کیا گیا۔
محکمہ موسمیات نے بتایا کہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 سینٹی گریڈ تک ریکارڈ کیا جاسکتا ہے جبکہ موجودہ درجہ حرارت 29 سینٹی گریڈ ہے۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ صبح اور رات کے اوقات میں بوندا باندی ہوسکتی ہے، کراچی میں نمی کا تناسب اس وقت 73 فیصد ہے۔
Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.











