اتوار، 22-مارچ،2026
ہفتہ 1447/10/02هـ (21-03-2026م)

وزیراعظم شہباز شریف وفد کے ہمراہ چین روانہ

30 اگست, 2025 10:35

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف وفد کے ہمراہ چین روانہ ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم 4 ستمبر تک چین میں قیام کریں گے جہاں وہ تعاون تنظیم اجلاس میں شرکت کریں گے۔

وزیر اعظم شہباز شریف سربراہی اجلاس سے خطاب بھی کریں گے جس میں وہ خطے میں امن اور ترقی کیلئے پاکستان کا مؤقف پیش کریں گے۔

اس موقع پر شہباز شریف عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی کریں گے اور چین کے دارالحکومت بیجنگ بھی جائیں گے۔

شہباز شریف کی چینی صدر اور وزیر اعظم سے ملاقاتیں بھی ہوں گی، وزیر اعظم چینی کمپنیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت بھی دیں گے۔

Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔