اتوار، 22-مارچ،2026
ہفتہ 1447/10/02هـ (21-03-2026م)

دریا کا رخ بدلنے کا دعویٰ کرنے والا پیر خود ڈوب گیا

31 اگست, 2025 13:57

سوشل میڈیا پر دریا کا رخ بدلنے کا دعویٰ کرنے والا پیر کی خود لاہتا ہونے کی خبریں سامنے آرہی ہیں۔ آٓمین آمین کرنے والے مرید مرشد کو ڈوبتا دیکھ کر فرار ہوگئے۔

سوشل میڈیا پر ایک پیر تاج رسول نے وظیفہ پڑھ کر دریا کا رخ بدلنے کا دعویٰ کیاتھا اس موقع پر مریدوں نے ان کی ویڈیو بھی بنائی تھی۔

دریا کا رخ تو نہیں بدلا مگر دریا مزید بپھر گیا اور تباہی پھیلنے لگی آمین آمین کرنے والے مرید مرشد کو ڈوبتا چھوڑ کر موقع سے فرار ہوگئے۔

دعویٰ کرنے والے پیر تاج رسول خود دریا برد ہوگئے جن کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے یہ دعویٰ ایک سوشل میڈیا اکائونٹس کے ذریعے کیاگیا۔

 

Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔