سیلابی صورتحال: پاک فوج کے بہادر سپاہی جھنگ و چنیوٹ میں زندگیاں بچانے میں مصروف

سیلابی صورتحال کے پیشِ نظر پاک فوج کے بہادر سپاہی جھنگ و چنیوٹ میں زندگیاں بچانے میں مصروف ہیں۔
تفصیلات کے مطابق پاک فوج کا جھنگ، چنیوٹ اور گردونواح میں ریسکیو اینڈ ریلیف آپریشن جاری ہے، متاثرین کی امداد کیلئے پاک فوج کے دستے جھنگ، چنیوٹ میں موجود ہیں۔
پھنسے افراد کو کشتیوں کے ذریعے ریسکیو کرکے محفوظ مقامات پر منتقل کیا جارہا ہے۔
مشکل گھڑی میں پاک فوج عوام کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔
Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.











