ہفتہ، 21-مارچ،2026
ہفتہ 1447/10/02هـ (21-03-2026م)

چین کی ورلڈ وار ٹو کی 80th اینیورسری پریڈ کے موقع پر ایشیا کے مضبوط ترین لیڈرز ایک ساتھ

03 ستمبر, 2025 10:30

چین کی ورلڈ وار ٹو کی 80th اینیورسری پریڈ کے موقع پر ایشیا کے مضبوط ترین لیڈرز ایک ساتھ نظر آئے۔

چین کی اعلیٰ شان پریڈ کے موقع پر چائنہ کے صدر شی جی پِنگ، روس کے صدر ولادیمر پوٹین اور پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف ساتھ ساتھ تھے۔

تینوں اہم ترین لیڈرز پریڈ وینیو پر ایک ساتھ داخل ہوئے۔

اس پریڈ میں بھارتی وزیر اعظم کو دعوت نہیں دی گئی۔

ایشیا کے طاقت ور ملکوں کے رہنماؤں کے ساتھ وزیر اعظم پاکستان کی موجودگی پاکستان کی خطے میں بڑھتی ہوئی اہمیت کو اجاگر کرتی ہے۔

Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔