20 اکتوبر کو عام تعطیل کا اعلان

Employees Rejoice: Announcement of 5 Consecutive Holidays
سندھ حکومت نے ہندو برادری کے مذہبی تہوار دیوالی کے موقع پر صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔
اس سلسلے میں جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق 20 اکتوبر بروز پیر تمام سرکاری دفاتر بند رہیں گے۔ حکومت کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ ہندو کمیونٹی کو ان کے اہم مذہبی تہوار کی خوشی میں شریک کرنے کے لیے کیا گیا ہے۔
دیوالی ہندو برادری کا نہایت اہم تہوار ہے، جسے دنیا بھر میں بدھ، ہندو، سکھ اور جین مذاہب کے ماننے والے محبت اور جوش کے ساتھ مناتے ہیں۔
Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.








