جمعرات، 28-مئی،2026
جمعرات 1447/12/11هـ (28-05-2026م)

عربی ٹی وی چینل پر لائیو نشریات کے دوران چوہا گھس گیا

10 اکتوبر, 2025 22:33

عربی ٹی وی چینل پر براہ راست نشریات کےدوران اسٹوڈیو میں چوھا گھس گیا۔

 

ویڈیو کے مطابق اینکر نے جیسے ہی بولنا شروع کیا چوہا میز پر دوڑتا ہوا بھاگ نکلا۔

 

دلچسپ صورت حال میں اینکر اپنے حواس پر قابو نہیں رکھ سکی اور ہڑبڑاکر سیٹ سے اٹھ کھڑی ہوئیں۔

 

بعد نیوز پریزنٹر نے اپنی نشست دوبارہ سنبھالتے ہوئے ناظرین سے معذرت کرلی تاہم واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

Catch all the دلچسپ و عجیب News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔