پاکستان کی معروف نعت خواں انتقال کرگئیں

Pakistan’s renowned Naat reciter passes away
معروف نعت خواں تابندہ لاری انتقال کرگئیں۔
تفصیلات کے مطابق نعت خواں تابندہ لاری عارضہ قلب میں مبتلا تھیں اور قومی ادارہ امراض میں زیر علاج تھیں، جہاں وہ دورانِ علاج خالقِ حقیقی سے جا ملیں۔

اہلِ خانہ کے مطابق نمازِ جنازہ اور تدفین سے متعلق اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ مذہبی و سماجی حلقوں کی جانب سے ان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.










