جمعہ، 13-فروری،2026
جمعہ 1447/08/25هـ (13-02-2026م)

سندھ اور بلوچستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

13 فروری, 2026 12:48

سندھ اور بلوچستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

تفصیلات کے مطابق سندھ اور بلوچستان کے مختلف شہروں دادو، محراب پور، ہالائی، میہڑ اور گردونواح، نصیر آباد، جھل مگسی، سبی اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

 زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.6 اور گہرائی 13 کلو میٹر زیر زمین ریکارڈ کی گئی۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز خضدار بلوچستان کا علاقہ تھا۔

Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔