مزید حملے ہوئے تو پہلے سے زیادہ طاقت کے ساتھ جواب دیں گے : ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی سماجی میڈیا ٹروتھ پر جاری بیان میں خبردار کیا ہے کہ مزید حملے تو پوری طاقت سے جواب دیا جائے گا۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے تازہ بیان میں ایران کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے آج مزید سخت حملے کیے تو امریکا پہلے سے زیادہ طاقت کے ساتھ جواب دے گا۔
یہ بھی پڑھیں : سفارتی حل اب آسان ہو گیا، ایران کا ردعمل توقع سے کمزور رہا : ٹرمپ
ان کا کہنا تھا کہ ایران نے عندیہ دیا ہے کہ وہ مزید شدت سے حملہ کرے گا، ایران کو سخت حملہ نہیں کرنا چاہیے، تاہم امریکا اس کا بھرپور جواب دینے کے لیے تیار ہے۔
Catch all the دنیا News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.










