منگل، 19-مئی،2026
منگل 1447/12/02هـ (19-05-2026م)

سونے کی قیمت میں اچانک اضافہ ہوگیا

18 مئی, 2026 14:38

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 900 روپے مہنگا ہو کر 4 لاکھ 77 ہزار 162 روپے کا ہو گیا ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونا 772 روپے مہنگا ہو کر 4 لاکھ 9 ہزار 89 روپے کا ہو گیا۔

اس کے علاوہ فی تولہ چاندی کی قیمت 26 روپے بڑھکر 8099 روپے پر آگئی۔

دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں 9 ڈالرکے اضافےسے فی اونس سونا 4548 ڈالر کا ہوگیا۔

Catch all the کاروبار News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔