مسلسل کمی کے بعد سونے کی قیمت میں یکدم بڑا اضافہ؛ فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

Gold prices in Pakistan Today - june 12, 2026
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
آل پاکستان صرافہ مارکیٹ کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 7250 روپے اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 39 ہزار 966 روپے ہو گئی ہے۔
اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 6 ہزار 525 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 75 ہزار 947 روپے ہو گیا۔
اس کے علاوہ 190 روپے اضافے سے فی تولہ چاندی کی قیمت 7079 روپے ہوگئی۔
دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں 72 ڈالر اضافے سے فی اونس سونا 4175 ڈالر کا ہوگیا۔
Catch all the کاروبار News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.










