مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے بُری خبر؛ اہم مفت سہولت ختم کردی گئی

Free Facility Cancelled for Public
ماس ٹرانزٹ سسٹم کے تحت چلنے والی ٹرانسپورٹ میں مفت سفر کی سہولت ختم کر دی گئی ہے۔
ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کے انچارج عزیر شاہ کے مطابق اب اورنج لائن ٹرین، میٹرو بس اور اسپیڈو بس سروس پر مفت سفر کی سہولت ختم کردی گئی ہے۔
لاہور، راولپنڈی اور ملتان میں چلنے والے ماس ٹرانزٹ منصوبوں پر کرایہ دوبارہ نافذ کر دیا گیا ہے۔ اس کا اطلاق فوری طور پر ہوگا اور آئندہ تمام مسافروں کو سفر کے لیے کرایہ ادا کرنا ہوگا۔
Catch all the کاروبار News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.









